56کمپنیز کی آمدنی اور ٹیکس ادائیگی کا ریکارڈ طلب کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست

56کمپنیز کی آمدنی اور ٹیکس ادائیگی کا ریکارڈ طلب کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ ...

  



لاہور(نامہ نگار خصوصی )پنجاب کی 56کمپنیز کی آمدنی اور ٹیکس ادائیگی کا ریکارڈ طلب کرنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی ہے، اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر اس متفرق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب کی 56کمپنیز نے 80 ارب سے ذائد کی کرپشن تو کی ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ کمپنیز ٹیکس ادا نہیں کر رہی، کمپنیز نے آمدن اور منافع کی رقم چھپائی ہیں اور ٹیکس کی ادا نہ کرنے کے بدنیتی کی ہے ،عدالت تمام کمپنیز کا ریکارڈ طلب کرے اور ٹیکس اور منافع کی تمام تر تفصیلات منظر عام پر لانے کا حکم دے۔

56کمپنیز

مزید : علاقائی


loading...