شہزادہ محمد بن نائف کی شہزادہ منصور بن مقرن کی نماز جنازہ میں شرکت ،اظہار تعزیت

شہزادہ محمد بن نائف کی شہزادہ منصور بن مقرن کی نماز جنازہ میں شرکت ،اظہار ...

  



ریاض (آئی این پی ) شہزادہ محمد بن نائف بن عبدالعزیز نے عسیر کے نائب گورنر اور اپنے چچا زاد بھائی شہزادہ منصور بن مقرن کی وفات پر اپنے چچا شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز سے تعزیت و ہمدردی کے اظہار کیا۔انہوں نے ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں شاہی خاندان کے افراد، اعلی عہدیداروں ، عہدیداروں اور سعودی شہریوں کے جم غفیر کے ساتھ اپنے چچا زاد بھائی کی نماز جنازہ میں بھی شرکت کی۔

شہزادہ محمدبن نائف

مزید : علاقائی


loading...