وفاقی سیکرٹری کابینہ ڈویژن ندیم حسن آصف قبل ازوقت ریٹائرڈ

وفاقی سیکرٹری کابینہ ڈویژن ندیم حسن آصف قبل ازوقت ریٹائرڈ

  



اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی سیکرٹری کابینہ ڈویژن ندیم حسن آصف نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لے لی ، انہیں بیرون ملک اہم عہدے پر تعینات کئے جانے کا امکان ہے ،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی سیکرٹری کابینہ ڈویژن ندیم حسن آصف کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کر لی ، ندیم حسن آصف کو سیکرٹری کابینہ ڈویژن لگانے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ندیم حسن آصف کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...