تعلیمی بورڈ لاہور کے تحت انٹر ضمنی پیپرز شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے

تعلیمی بورڈ لاہور کے تحت انٹر ضمنی پیپرز شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے

  



لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)تعلیمی بورڈ لاہور کے تحت انٹر ضمنی 2017ء کے پیپرز شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔ سیکرٹری لاہور بورڈ ریحانہ الیاس کا کہنا ہے کہ 10نومبر بروز جمعتہ المبارک حضرت مخدوم سید علی بن عثمان ہجویری المعروف بہ حضرت داتا گنج بخشؒ کے 974ء ویں سالانہ عرس مبارک کے سلسلے میں مقامی تعطیل ہونے کے باوجود تعلیمی بورڈ لاہور حسب معمول کھلا رہے گا فزکس اور دیگر مضامین کے پیپرز ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہوں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...