پنجاب یونیورسٹی حضرت علی ہجویری ؒ کے عرس کے موقع پر بند رہے گی

پنجاب یونیورسٹی حضرت علی ہجویری ؒ کے عرس کے موقع پر بند رہے گی

  



لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی بروز جمعہ 10نومبر2017ء کو حضرت علی ہجویری ؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر بند رہے گی تاہم گوجرانوالااور جہلم کیمپسز بدستورکھلے رہیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...