پیر اعجاز حسین گیلانی وفات پاگئے

پیر اعجاز حسین گیلانی وفات پاگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے نمائندے سے )ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ اوررائل سٹی ہوٹل کے مالک پیر اعجاز حسین گیلانی57سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے، مرحوم گدی نشین حجرہ شا ہ مقیم پیر اعجاز علی گیلانی کے کزن جبکہ پیر مشتاق علی گیلانی، پیر آصف گیلانی اور پیرظہور علی گیلانی کے چھوٹے بھائی تھے جبکہ عرصہ1سال سے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھے ۔مرحوم سوگواران میں 2بیٹے،2بیٹیاں اور بیوہ چھوڑ گئے گزشتہ روز ڈاکٹر ہسپتال میں طبیعت بگڑ جانے کے باعث خالق حقیقی سے جاملے۔