مرزاصادق جرال کی اہلیہ کی وفات پر مختلف سیاسی رہنماؤں کا اظہارتعزیت

مرزاصادق جرال کی اہلیہ کی وفات پر مختلف سیاسی رہنماؤں کا اظہارتعزیت

  



لاہور(پ ر) کشمیرلبریشن سیل لاہور کے سابق ڈائریکٹر اور روزنامہ نوائے وقت کیک کالم نگار مرزا صادق جرال کی اہلیہ کی رحلت پر مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں کے رہنماؤں ،مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز، سابق وزیرا عظم آزادکشمیر ومرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف اے جے کے بیرسٹرسلطان محمود چوہدری، ممبرکشمیر کونسل سردارعبدالخالق وصی نے فون پر جبکہ وزیرحکومت ناصرحسین ڈار‘ ایم ایل اے غلام محی االدین دیوان‘ ایم پی اے غزالی سلیم بٹ‘ سابق ایم پی اے قیصر امین بٹ‘ ڈپٹی میئراعجاز حفیظ‘ ڈائریکٹرکشمیر سنٹر سردارعظیم سرور اور حافظ جمیل جرال سمیت دیگر افراد نے مرزاصادق جرال کے گھر جاکر اُن کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...