صوبائی دارالحکومت میں فارمی انڈوں کی قیمت میں 4روپے فی درجن کا اضافہ

صوبائی دارالحکومت میں فارمی انڈوں کی قیمت میں 4روپے فی درجن کا اضافہ

  



لاہور(کامرس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں فارمی انڈوں کی قیمت میں 4روپے درجن کا اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پو لٹری ایسو سی ایشن کے مطابق گزشتہ روز تھوک مارکیٹ میں انڈے کی فی درجن قیمت 130روپے سے بڑھ کر 134روپے فی درجن ہو گئی ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...