اے سی سٹی کا دورہ داتا دربار،عرس کے انتظامات کا جائزہ لیا

اے سی سٹی کا دورہ داتا دربار،عرس کے انتظامات کا جائزہ لیا

  



لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی لاہور سمیر احمد سید کی ہدایت پر اے سی سٹی عبداللہ خرم نیازی نے حضرت داتا گنج بخش ؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات کے پہلے روزداتا دربار کا دورہ کیا۔اے سی سٹی نے حضرت داتا گنج بخش ؒ کے عرس کی تقریبات کے حوالے سے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے نے داتا دربار میں سکیورٹی کے انتظامات کو بھی چیک کیا۔ اے سی سٹی عبداللہ خرم نیازی نے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا۔

اے سی سٹی

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...