ریلوے ورکرز کا اضافی تعلیمی انکریمنٹ بحال کیا جائے،محمد اصغر

ریلوے ورکرز کا اضافی تعلیمی انکریمنٹ بحال کیا جائے،محمد اصغر

  



لاہور(پ ر)ریلوے ورکر یو نین نے مطالبہ کیا ہے کہ پاور ہاؤ س مغلپورہ کے لو ہا رخانہ سیکشن میں سو ئی گیس کی فراہمی کو یقینی بناتے ہوئے ورکرز کا اضافی تعلیمی انکریمنٹ بحال کیا جائے گزشتہ روز ریلوے ورکر یو نین کے رہنماء محمد اصغر نے کہا کہ پاورہاؤ س لوہار خانہ سکیشن کی سو ئی گیس گزشتہ چار ماہ سے کٹی ہوئی ہے ۔مزدور رہنماء راجہ خالد ،محمد افتخار بٹ نے کہا کہ سکیل ایک تا دس کے ملازین کو کوارٹرز پر پانچ فیصد کٹوتی بند کی جائے اس موقع پر حسن ذیشان ، رضوان ستی،محمد اشر ف لکھپتی ،تسلی شاہ اور دیگر بھی موجو د تھے۔

اشرف بھٹی

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...