حکمران جتنا مرضی شور مچالیں،کڑے احتساب سے نہیں بچ سکتے،مرزا رمضان

حکمران جتنا مرضی شور مچالیں،کڑے احتساب سے نہیں بچ سکتے،مرزا رمضان

  



لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما مرزا رمضان بیگ نے کہا ہے کہ حکمران جتنا مرضی شور مچالیں وہ کڑے احتساب کے عمل سے نہیں بچ سکتے اب ان کو قوم اور عدلیہ کو جواب دینا ہی ہو گا کرپشن پاکستان کا سب سے بڑ امسئلہ بن چکا ہے اس کے خاتمے تک ملک ترقی نہیں کر سکتا۔انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن سے قبل تمام کرپٹ مچھلیوں کو جیل کی ہوا کھانی پڑے گی اور قوم کی دولت واپس کرنے ہوگی کرپٹ ٹولہ جلد ہی اپنے انجام کو پہنچنے والا ہے پیپلزپارٹی اور ن لیگ اب مزید عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکے گی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...