حضرت داتا گنج بخشؒ نے امن و آشتی کا پیغام دیا،زمان نصیب

حضرت داتا گنج بخشؒ نے امن و آشتی کا پیغام دیا،زمان نصیب

  



لاہور ( پ ر )جنرل سیکرٹری تاجر ٹریڈرز ونگ پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب ملک زمان نصیب نے کہا ہے کہ حضرت سید علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒ نے علم و عمل شریعت و طریقت ، حقیقت و معرفت کے گراں قدر خزینے کچھ اس طرح سے بانٹے کہ گنج بخشؒ فیض عالم کا لازوال لقب پایا۔ حضرت علی ہجویری ؒ نے برصغیر میں کفرو شرک کے اندھیروں کو اعلیٰ کردارحسن اخلاق اور امن و آشتی کا پیغام عام کرکے توحید و رسالت کی روشنیوں میں بدل دیا ۔ صوفی ازم کا پرچار انتہا پسندی فرقہ واریت کا جڑ سے خاتمہ کر سکتا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...