ممتاز شاعر اور ڈرامہ نگار ڈاکٹر ایوب ندیم کا شعری مجموعہ شائع

ممتاز شاعر اور ڈرامہ نگار ڈاکٹر ایوب ندیم کا شعری مجموعہ شائع

  



لاہور(پ ر)ممتاز شاعر اور ڈرامہ نگار ڈاکٹر ایوب ندیم کا تازہ شعری مجموعہ ’’رات ڈھلتی نہیں‘‘کو ادبی حلقوں میں زبردست پذیرائی حاصل ہو رہی ہے،ایوب ند یم بطور استاد اور نثر نگار بھی اپنی پہچان رکھتے ہیں ان کا پہلا مجموعہ کلام’’ چاند میرا ہمسفر‘‘ 20 سال پہلے شائع ہوا تھا،144صفحات پر محیط شعری مجموعہ’’رات ڈھلتی نہیں‘‘ کا سر ورق نامور مصور اسلم کمال نے بنایا ہے،کتاب میں شامل ڈاکٹر ایوب ندیم کی خوبصورت اسلوب شاعری امن اور محبت کے نئے موسموں کا پتہ دیتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...