بچوں کے ساتھ بد اخلاقی کے واقعات،حنا پرویز بٹ نے قرارداد جمع کرا دی

بچوں کے ساتھ بد اخلاقی کے واقعات،حنا پرویز بٹ نے قرارداد جمع کرا دی

  



لاہور(لیڈی ر پورٹر) مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے بچوں کے ساتھ بد اخلاقی کے واقعات میں اضافے کیخلاف اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔واقعات کی روک تھام کیلئے فوری قانون سازی کی جائے ۔سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں خصوصی طور پر لیکچر دیے جائیں۔

حنا پرویز

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...