ایم کیوایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی متحد کرنے میں اہم کردارپیرپگاڑا نے ادا کیا

ایم کیوایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی متحد کرنے میں اہم کردارپیرپگاڑا نے ...

  



کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سر زمین پارٹی کے متحد ہونے میں اہم کردار پیر پگارا نے کیا،پیرپگارا نے دونوں جماعتوں کے درمیان برف کو پگھلانے کے لئے اہم ملاقاتیں کیں۔اے آر وائی نیوز نے دعوی کیا ہے کہ کراچی کی دو سیاسی جماعتیں ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سرز مین کا ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونے میں پیر پگارا کا اہم کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے چار اہم رہنما?ں سے ملاقات کی جبکہ گزشتہ روزفقیر حاجی آدم منگریو اہم پیغام لے کر سندھ اسمبلی پہنچے تھے۔

پگارا

مزید : صفحہ اول