علامہ محمد اقبالؒ کا140واں یوم ولادت آج منایا جائیگا

علامہ محمد اقبالؒ کا140واں یوم ولادت آج منایا جائیگا

  



احمدیار(صباح نیوز) شاعر مشرق ،حکیم الامت ،مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا140واں یوم ولادت آج9 نومبربروز جمعرات کو نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا ۔اس سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی۔ جس میں پروفیسر ز،سیاسی شخصیات فلسفی شاعر کی تحریک پاکستان اور امت مسلمہ کیلئے ان کی لازوال خدمات کو عقیدت کے ساتھ خراج تحسین پیش کریں گے شاعرمشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال9 نومبر1877 ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے ۔

علامہ محمد اقبال

مزید : صفحہ اول