گورنرپنجاب سے واسا غازی یونین کے وفد کی سرکٹ ہاؤس میں ملاقات‘ مطالبات پیش کیے

گورنرپنجاب سے واسا غازی یونین کے وفد کی سرکٹ ہاؤس میں ملاقات‘ مطالبات پیش ...

  



ملتان( سپیشل رپورٹر) گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ سے غازی یونین ( سی بی اے) کے صدر ملک وحید رجوانہ کی سر براہی میں وفدنے میں گذشتہ روز سرکٹ ہاؤس میں ملاقات (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

کی وفد میں چیف ایگزیکٹو احسان اﷲ ڈوگر،مزدور یونین کے صدر ملک صفدر و دیگر عہددراں شامل تھے اس موقع پر غازی یونین (سی بی اے) کے صدر ملک وحید رجوانہ نے ملازمین سکیل 01 تا 16 خصو صاً سب انجینئرز، کلریکل سٹاف اور ریکوری سٹاف کی اپ گر یڈیشن اور واسا محکمہ کو درپیش مسائل و دیگر مطالبا ت شامل ہیں صورتحال سے آگاہ کیا اس موقع پر گو رنر محمد رفیق رجوانہ نے غازی یونین کو سی بی اے واسا بننے پر مبارکباد دی اور محکمہ واسا کی ترقی اور ملازمین کے تمام مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرانے کی یقین دھانی کرائی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...