جامعہ زکریا‘ سکیورٹی یقینی بنانے ، آؤٹ سائیڈرز کو روکنے کیلئے سخت چیکنگ‘ کیمپس میں داخل ہونیوالوں کی جامہ تلاشی

جامعہ زکریا‘ سکیورٹی یقینی بنانے ، آؤٹ سائیڈرز کو روکنے کیلئے سخت چیکنگ‘ ...

  



ملتان( سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی میں سکیورٹی حکام نے سخت چیکنگ شروع کردی ، کیمپس میں داخل ہونیوالے تمام افراد کی جامہ تلاشی لی گئی، سگریٹ اور دیگر اشیا نذر آتش (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

کردی گئیں،معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ روز سکیورٹی آفیسر خلیل کھور کی سربراہی میں کیمپس میں داخل ہونے والے طلبا اور پرائیویٹ افراد کی مکمل تلاشی لی گئی ، طلبا سے ملنے والی سگریٹ اور دیگر اشیا کو جلادیا گیا ۔سکیورٹی آفیسر کا کہنا تھا کہ اس چیکنگ کا مقصد سکیورٹی کو یقینی بنانا اور آؤٹ سائیڈرز کو روکنا ہے۔

جامعہ زکریا چیکنگ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...