دھند اور سموگ کا راج برقرار‘ معمولات زندگی تباہ ہوگئے

دھند اور سموگ کا راج برقرار‘ معمولات زندگی تباہ ہوگئے

  



ملتان ( سپیشل رپورٹر) ملتا ن سمیت جنوبی پنجاب کے دیگرعلاقوں میں دھند کا راج برقرار ، ہے جس کے باعث معمولات زندگی درہم (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

برہم ہوکر رہ گئے ہیں فصلوں ،جانوروں پر بھی منفی اثرات مرتب ہونے لگے ۔اس ضمن میں ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں دھند اور سموگ چھائے رہنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کے باعث معمولات زندگی شدید متاثرہورہے ہیں ۔اس ضمن میں دھند کا سلسلہ مسلسل جاری رہنے سے دیہی علاقوں میں فصلوں اور جانوروں پر بھی منفی اثرات مرتب ہونا شروع ہو گئے ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق دھند اور سموگ کا سلسلہ آئندہ چند دن تک برقرار رہنے کا امکان ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر