پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

  



ملتان(نیوز رپورٹر) ملتان سے جدہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے 683 اور لاہور سے ملتان آنیوالی پرواز پی کے 684 (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

منسوخ ہوگئی ہے ایئر پورٹ ذرائع کیمطابق پرواز اپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ ہوئی ہے جبکہ دیگر پروازیں شیڈول کیمطابق وقت پر آئی ہیں اور مسافروں کو مقررہ وقت میں لے کر پرواز کر گئی ہیں۔

پروازیں

مزید : ملتان صفحہ آخر