پی پی پی جنوبی پنجاب کا اہم اجلاس آج ہوگا

پی پی پی جنوبی پنجاب کا اہم اجلاس آج ہوگا

  



ملتان(نیوز رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کا اہم اجلاس آج صبح ساڑھے دس بجے زیر صدارت پیپلز پارٹی جنوبی (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

پنجاب کے صدر و سابق گورنر مخدوم سید احمد محمود منعقد ہوگا مہمان خصوصی مرکزی وائس چیئرمین و سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی ہونگے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...