حضرت علی بن عثمان داتاگنج بخشؒ کا عرس ،ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں کل تعطیل ہو گی
لاہور(نامہ نگار خصوصی )حضرت علی بن عثمان داتاگنج بخش کے عرس کے موقع پرہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں کل 10نومبرکو تعطیل(بقیہ نمبر62صفحہ12پر )
کا اعلان کردیا گیا ہے ۔لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق10نومبر کو ہائی کورٹ کی پرنسپل سیٹ اور لاہور کی ضلعی عدالتوں میں تعطیل ہوگی ۔
تعطیل