سانحہ کندائی میں مرنے والے 16 افراد کیلئے اجتماعی قل خوانی

سانحہ کندائی میں مرنے والے 16 افراد کیلئے اجتماعی قل خوانی

  



سیت پور (نمائندہ خصوصی ) سانحہ بستی لاشاری میں یکے بعد دیگر ے 16اموات ہمارے لئے نشان عبرت ہیں اور لمحہء فکریہ ہے ،،دنیا کی حرص نے مسلمانوں نے دلوں سے نو ر ایمان کو دیمک کی طرح چاٹ کر زنگ آلود بنا دیا ہے ،ان خیالات کا اظہار علامہ مفتی احسان اللہ نے تھانہ کندائی کی بستی لاشاری میں زہریلی لسی پینے سے جاں بحق ہونے والے 16افراد کی قل خوانی کے اجتماع سے(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری مخدوم قائم علی شمسی نے مجیب اللہ خان لاشاری کی دستار بندی کرائی اورسرائیکستان قومی اتحاد کے سربراہ خواجہ غلام فرید کوریجہ نے کبیر احمد لاشاری کی دستار بندی کرائی اس سے پہلے چیف آف لاشاری برادری حاجی محمد اقبال سعیدی لاشاری اور ارشاد احمد لاشاری نے بھی خطاب کیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر