پولیس کے 6318 ملازمین کی سکریننگ کا فیصلہ‘ کیمپ 28 نومبر کو لگے گا

پولیس کے 6318 ملازمین کی سکریننگ کا فیصلہ‘ کیمپ 28 نومبر کو لگے گا

  



ملتان(وقائع نگار) محکمہ صحت پنجاب نے صوبہ بھر کے پولیس ملازمین کی سکریننگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ملتان میں سکریننگ کیمپ (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

28 نومبر 2017 سے لیکر 30 نومبر 2017 تک پولیس لائن میں جاری رہے گا اس دوران ضلع بھر کے 6318 پولیس ملازمین کی سکریننگ کی جائے گی جس کیلئے محکمہ صحت ملتان 40 ڈیسک لگائے گا اور 100 سے زائد سٹاف ڈیوٹی سرانجام دیں گے ملازمین کی رجسٹریشن ، طبی کارڈ اور مختلف امراض کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...