منشیات کے مقدمات میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر ایس ایچ او کو شوکاز نوٹس‘ 2 انسپکٹروں ، 5 پولیس اہلکاروں کے وارنٹ جاری

منشیات کے مقدمات میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر ایس ایچ او کو شوکاز نوٹس‘ 2 ...

  



ملتان (خبر نگار خصوصی) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے بطورگواہ پیش نہ ہونے پرتھا نہ(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

کینٹ کے ایس ایچ او کو شو کاز نو ٹس اور2 انسپکٹروں سمیت 5 پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیاہے۔فاضل عدالت نے تھانہ کو تو الی میں درج منشیات کے مقدمہ سرکاربنام محمد مشتاق میں پیش نہیں ہونے پرسب انسپکٹروں اللہ د تہ ،نو ید ا قبال ۔کانسٹیبلوں محمدسفیر اللہ، محمد عا رف کو18 نومبرکو تھانہ کینٹ میں درج منشیات کے مقدمہ سرکاربنام ظفر اقبال میں پیش نہ ہونے پر تھا نہ کینٹ کے ایس ایچ او کو شو کاز نو ٹس جا ری کر تے ہو ئے 15 نومبرکو پیش ہو کر و ضا حت کرنے کا حکم دیاہے۔

وارنٹ جاری

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...