نواز شریف اور مریم نواز کمرہ عدالت میں اخباروں کا مطالعہ کرتے رہے

نواز شریف اور مریم نواز کمرہ عدالت میں اخباروں کا مطالعہ کرتے رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی این پی) نواز شریف 8بج کر53منٹ پر کمرہ عدالت میں داخل ہوئے،نواز شریف اور مریم نواز کمرہ عدالت میں اخباروں کا مطالعہ کرتے رہے۔ بدھ کو سابق وزیر اعظم نواز شریف 8بج کر53منٹ پر کمرہ عدالت میں داخل ہوئے۔نواز شریف کے ساتھ والی کرسی پر مریم نواز اور تیسری کرسی پر پرویز رشید براجمان رہے۔کپٹن ر صفدر کمرہ عدالت میں پچھلی نشستوں پر بیٹھے تھے ۔نواز شریف اور مریم نواز کمرہ عدالت میں اخباروں کا مطالعہ کرتے رہے اور اخباروں کی شہہ سرخیوں پر مریم نواز اور نواز شریف کے درمیان گفتگو ہوتی رہے ۔مریم نواز اور مریم اورنگزیب آپس میں جملوں کے تبادلے کے بعد مسکراتی رہیں ۔
نواز شریف