فیصلہ فیئر ٹرائل کے مسلمہ اصولوں سے متصادم رہا

فیصلہ فیئر ٹرائل کے مسلمہ اصولوں سے متصادم رہا

  



لاہور ( این این آئی)و فاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف ریمارکس ،تفتیش کا طریقہ کار اور فیصلہ فیئر ٹرائل کے مسلمہ اصولوں سے متصادم رہا، کیا پہلے کسی مقدمہ کی تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دی گئی؟ کیا واٹس ایپ کالز کے ذریعے سرکاری احکامات دینا قانونا درست ہے؟۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ آئین و قانون کی بالادستی اور عوام کے حق حاکمیت کے حصول کی جدوجہد نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے ،آج نہیں تو کل ووٹ کا فیصلہ تسلیم کرنا ہوگا۔

خواجہ سعد رفیق

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...