نشتر ہسپتال کے باہر سڑک کنارے خاتون مردہ حالت میں پائی گئی ‘ سرد خانے منتقل

نشتر ہسپتال کے باہر سڑک کنارے خاتون مردہ حالت میں پائی گئی ‘ سرد خانے منتقل

  



ملتان(کرائم رپورٹر) نشتر ہسپتال کے باہر سڑک کنارے ایک خاتون مردہ حالت میں پائی گئی، اطلاع پر پولیس تھانہ کینٹ اور فرانزک (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

ٹیم موقع پر پہنچ گئیں پولیس نے لاش کی شناخت کے لیے فنگر پرنٹس حاصل کر لیے۔ خاتون کی لاش کو تحویل میں لے کر سرد خانے منتقل کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نشتر ہسپتال کے باہر بھیک مانگتی تھی۔

خاتون مردہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...