کینٹ بازار سے متعدد مقدمات میں مطلوب انسانی سمگلر گرفتار

کینٹ بازار سے متعدد مقدمات میں مطلوب انسانی سمگلر گرفتار

  



ملتان(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے نے کینٹ بازار سے انسانی سمگلنگ میں ملوث مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیاہے، سب انسپکٹر خالد میو کے مطابق ملزم اعجاز حسین جو کہ دنیا پور کا رہائشی ہے کار پر ملتان آیا ہوا تھا جسے نشاندہی پر قابو کیا گیا جس مختلف افراد کے درجنوں پاسپورٹ ویزہ سٹیکر اور دیگر اشیاء(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

برآمدکرلی گئی ہیں، ملز م کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ اس نے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر درجنوں افراد سے 80 لاکھ سے زائد خورد برد کر رکھے تھے۔

انسانی سمگلر

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...