نشتر ہسپتال میں انسانی زندگی بچانے والی ادویہ نایاب‘ مریض باہر سے خریدنے پر مجبور

نشتر ہسپتال میں انسانی زندگی بچانے والی ادویہ نایاب‘ مریض باہر سے خریدنے پر ...

  



ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں انسانی زندگی بچانے والی ادویات نایاب ہووگئیں جس کی وجہ سے مریض اور انکے لواحقین بازار سے مہنگے داموں ادویات خریدنے پر مجبور ہو چکے ہیں(بقیہ نمبر59صفحہ12پر )

نشتر ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ پین کلر، کا مبرا زول کیپسول ، جلد کی ادویات ، مرگی کے مرض کیلئے ایپی وال گولی و انجکشن ، آگمنٹن، بچوں کے بخار اور دردوں میں استعمال ہونے والا انٹی بائیوٹک سیرپ ، مریضوں کی ڈریسنگ کی پٹیاں، ڈائیلسز کیلئے سی وی پی لائن کئی روز سے ختم ہوچکی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...