طلبہ کو نئی ٹیکنالوجی سکھائیں، تحقیق میں جدت لاکر پیداوار بڑھائی جائے: گورنر

طلبہ کو نئی ٹیکنالوجی سکھائیں، تحقیق میں جدت لاکر پیداوار بڑھائی جائے: گورنر

  



ملتان ( سپیشل رپورٹر )گورنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجو انہ نے کہا ہے کہ زراعت ہما ر ی ملکی معیشت میں ریڑ ھ کی ہڈ ی کی حیثیت رکھتی ہے ۔(بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

تحقیق میں جد ت لا کر فصلو ں کے زیادہ پید اوا ری صلا حیت کے بیج دریا فت اور بیما ر یو ں کو کنٹرو ل کر کے ہم زرعی شعبہ میں انقلا ب لاسکتے ہیں ۔ہمیں اپنے طلبا ء وطالبا ت کو نا لج ،سکل اور ٹیکنا لو جی سیکھا نی ہے تا کہ وہ پر وفیشن میں جا کر عملی طو ر پر ملک و قو م کی خدمت کر سکیں ۔موجو دہ دو رمیں علم کی بنیاد تحقیق پر ہے ۔ہمیں اپنی زراعت کے مسائل کو حل کر نے کیلئے نئی نئی تحقیقات کی طر ف جا نا ہو گا ۔انہو ں نے ان خیالا ت کا اظہا ر نو از شر یف زرعی یونیو رسٹی ملتا ن میں اپنے دو رے کے موقع پر تعلیمی ،تحقیقی اور ترقیا تی پراجیکٹس کے جا ئز ہ اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے کیا ۔اس موقع پر وائس چانسلر محمد نو از شر یف زرعی یونیو رسٹی پروفیسر ڈا کٹر آ صف علی ،ڈین فیکلٹی آ ف ایگر ی کلچر پروفیسر ڈا کٹر اشتیاق احمد رجوا نہ ،ڈین سو شل سائنسز ڈا کٹر عر فا ن احمد بیگ ،ڈ پٹی کمشنر ملتان نا در چٹھہ ، سی پی او سرفراز احمد فلکی ،پر وفیسر ڈا کٹر شفقت سعید ، پروفیسر ڈا کٹر ذوالفقا ر علی ،ڈا کٹر آ صف ر ضا ،ڈاکٹر عمر فاروق اور جامعہ کے اسا تذ ہ کے موجود تھے ۔گورنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجو انہ نے مزید کہا کہ زرعی یونیو رسٹی کا کاشتکا رو ں کے ساتھ خصوصی کو آرڈی نیشن ہو نا چاہیے تاکہ کا شتکا روں زراعت سے متعلقہ جو مسا ئل اور مشکلا ت ہیں آ پ لو گ ان کا حل تلا ش کر کے دیں اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈا کٹر آ صف علی نے بر یفنگ د ی۔اجلاس کے آ خر میں گورنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجو انہ کو وائس چا نسلر پر وفیسر ڈاکٹر آ صف علی نے یو نیو رسٹی کی طر ف سے یا د گا ر ی شیلڈ پیش کی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...