پبی میں ماہ اکتوبر میں پولیس کی کارروائی 5 لاکھ جرمانہ ،1704 کیخلاف مقدمات

پبی میں ماہ اکتوبر میں پولیس کی کارروائی 5 لاکھ جرمانہ ،1704 کیخلاف مقدمات

  



پبی ( نما ئندہ پاکستان) پبی سرکل میں ٹریفک قوا نیں کی خلاف ورزیوں پر ماہ اکتو بر 5 لاکھ 68 ہزار 900 روے جر ما نے وصول کئے اور 1704 افراد کو چالان کیا گیا جسمٰں بغیر نمبر پلیٹ کے500 مو ٹر سا ئیکل سواروں کو چا لان کیا تفصیلات کے مطابق ڈی پی او نو شہرہ واحد محمود کی ہد ایت پر ٹریفک انچارج سر کل پبی ضا بط خان ٹی او محمد شاہ ٹی او فیض محمد اور ٹی او توبت خان نے پبی بازار پبی سٹیشن بازار چراٹ روڈ پر کم عمر ڈرائیوروں بلا نمبر پلیٹ گا ڑیوں غلط جہگوں پر گا ڑیوں کو کھڑی کر نے پر 1704 گا ڑیوں کو چالان کر کے ان سے مجموعی طور پر ماہ اکتو بر میں 5 لاکھ 68 ہزار 900 روے جر ما نے وصول کر کے قو می خز انے میں جمع کی

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...