حاجی جمعہ خان سپرد خاک

حاجی جمعہ خان سپرد خاک

  



پبی ( نما ئندہ پاکستان) اے این پی ٹیٹارہ کے راہنما اور سا بق نا ئب نا ظم یو سی با لو محمد آیاز کے والد بزر گوارحا جی جمعہ خان کو ان کی آبا ئی گاؤں ٹیٹارہ کے قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حوم کی نماز جنا زہ میں علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لوگوں نے شر کت کی مر حوم محکمہ زراعت کے زاہد کمال مر حوم کے بھی والد تھے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...