امیر محمد خان کی رسم قل آج ہوگی

امیر محمد خان کی رسم قل آج ہوگی

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) محکمہ سی اینڈڈبلیو مالاکنڈکے ایس ڈی اوشیرعلی خان کے والدامیرمحمدخان کی رسم قل آج گاؤں خارمیں اداکی جائیگی مرحوم کلرک ظفرعلی خان کے بھی والدتھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...