الحاج عمر حیات خان وفات پاگئے
ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ) پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ کے چیئرمین جرنلسٹ لطیف الرحمن خان کے ماموں ڈویژنل انجینئر ٹیلی فون الحاج عمر حیات خان وفات پا گئے ۔ انکی نماز جنازہ میں کثیر تعدداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی ۔ مرحوم کو بنوں ٹاؤن شپ کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ۔ مرحوم فارماسٹ ناصر حیات‘ فارماسٹ عامر حیات (ملایشاء)‘ ظفر حیات دبئی‘ سکندر حیات پی ٹی سی ایل پشاور ‘طایر حیات پشاور ‘ شاکر حیات ‘ اکبر حیات بنوں کے والد تھے