آخری مشاورتی حج ورکشاپ آج کوئٹہ میں ہو گی

آخری مشاورتی حج ورکشاپ آج کوئٹہ میں ہو گی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2018ء کی تیاریوں کے سلسلے میں وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام آخری مشاورتی حج ورکشاپ آج کوئٹہ میں ہو گی ،ڈائریکٹر حج کوئٹہ صدارت کریں گے ،ہوپ کے زونل چےئرمین اور مرکزی چےئرمین ہوپ خصوصی طور پر شریک ہوں گے،ورکشاپ صبح 10بجے شروع ہو گی ،حج2017ء میں سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے تحت حج کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کرام حج2017ء کے تجربات کی روشنی میں حج 2018ء کے لیے تجاویز پیش کریں گے ۔

مشاورتی حج ورکشاپ

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...