فیصل آباد پولیس مقابلہ میں ایک شخص کی ہلاکت ،وزیراعلیٰ کی ہدایت پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

فیصل آباد پولیس مقابلہ میں ایک شخص کی ہلاکت ،وزیراعلیٰ کی ہدایت پر تحقیقاتی ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر فیصل آباد میں پولیس مقابلے میں ایک شخص کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ 4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ آر پی او شیخوپورہ ہوں گے۔ انکوائری کمیٹی 48 گھنٹے میں واقعہ کی تحقیقات کر کے اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

کمیٹی تشکیل

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...