حاجی غلام احمد بلور کل بلور ہاؤس میں ہنگامی پریس کانفرنس کرینگے

حاجی غلام احمد بلور کل بلور ہاؤس میں ہنگامی پریس کانفرنس کرینگے

  



پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر حاجی غلام احمد بلور کل بروز جمعرات09نومبر2017 بوقت 12بجے دوپہر بلور ہاؤس پشاور میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ، پریس کانفرنس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال کے حوالے سے بات کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...