حاجی زیارت خان انتقال کر گئے
تخت بھائی (نامہ نگار)معروف سماجی رہنماء حاجی زیارت خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے جنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، وہ بدر خان کے والد بزرگوار،مرحوم شیر علی گھڑی ساز کے بھائی،سجاد خان کے چچا جبکہ ڈاکٹر مثل خان کے سسر تھے ، مرحوم کی رسم قل کل بروز جمعہ معراج کالونی نز د پرانا چونگی تخت بھائی میں ادا کی جائے گی ۔