بونیر ،خالی آسامیوں کیلئے این ٹی ایس ٹیسٹ 11 اور 12 نومبر کو ہوں گے

بونیر ،خالی آسامیوں کیلئے این ٹی ایس ٹیسٹ 11 اور 12 نومبر کو ہوں گے

  



بونیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی سی بونیر ظریف المعانی کی دفتر سے جاری شدہ پریس ریلیز میں کہا گیاہے کہ وہ تمام امیدوار جنہوں نے ڈی سی افس بونیر میں حالی اسامیوں کے لئے این ٹی ایس کے ذریعے درخواستیں دی تھی ان سب کو مطلع کیا جاتاہے کہ این ٹی ایس ٹسٹ ہفتہ اور اتوار یعنی 11 اور 12 نومبر کو بونیر یو نیورسٹی میں منعقد ہونگے ۔جن امیدواروں کو رول نمبرز نہیں ملے ہیں وہ این ٹی ایس افس سے رجوع کرے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...