گورنمنٹ کنٹریکٹرحاجی قبول اسلام انتقال کرگئے

گورنمنٹ کنٹریکٹرحاجی قبول اسلام انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ محلہ میزارہ کے گورنمنٹ کنٹریکٹرحاجی قبول اسلام بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم پاکستان تحریک انصاف کے ملک سردرازخان مرحوم ،حاجی رضاخان حاجی نوراسلام (تمباکوڈیلر)کے بھائی جبکہ اجمل خان ،اکمل خان ،علی خان ،ضیاب خان کے چچاتھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...