سماجی رہنماء دوا خان انتقال کر گئے

سماجی رہنماء دوا خان انتقال کر گئے

  



تخت بھائی(نامہ نگار) سماجی رہنماء دوا خان انتقال کر گئے جنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ، وہ سابقہ ناظم نوشیروان خان، اے این پی یو سی جہانگیر آباد کے صدر حاجی ظاہر شاہ کے چچا زاد بھائی جبکہ غفور خان کے والد بزرگوار تھے ۔مرحوم کی رسم قل کل بروز جمعہ میاں گل کلے جہانگیر آباد تحصیل تخت بھائی میں ادا کی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...