اختر شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں
مہمند ایجنسی (نمائندہ پاکستان) مہمند ایجنسی، اختر شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں۔ مہمند ایجنسی ایم این اے بلال رحمان کے سیکرٹری اختر شاہ کی والدہ ماجدہ بقضائے الہٰی انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کا نماز جنازہ بدھ کے روز تحصیل حلیمزئی ناساپئی کلے میں ادا کر کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دی گئیں۔ مرحومہ بختور شاہ اور اسلامیہ ماڈل سکول کے پرنسپل گل درب خان کی بھی والدہ ماجدہ تھیں۔