کراچی ،فشریز شعبے کی تر قی کے لئے دوروزہ ور کشا پ کا انعقا د

کراچی ،فشریز شعبے کی تر قی کے لئے دوروزہ ور کشا پ کا انعقا د

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر)صو با ئی سیکریٹری لا ئیو اسٹا ک و فشریز سہیل اکبر شا ہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ ما ہی گیر ی شعبے میں ترقی کے لئے ٹھو س اقدا ما ت کر رہی ہے اس شعبے کی تر قی سے ہی صو بہ خو د کفیل ہو کر ملکی درآمدا ت میں اپنا بھر پو ر کر دار ادا کر سکتا ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے بدھ کو محکمہ لا ئیواسٹا ک و فشریز کی جا نب سے مقا می ہو ٹل میں عالمی بینک ،یو نیڈو اور اے ایف ڈی کے تعا ون سے منعقدہ "فشریز کی تبدیلی اور دو با ر ہ بحا لی کے عنوا ن پر دو سر ے ورکشاپ کے مو قع پر مہما ن خصوصی کی حیثیت سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔صو با ئی سیکریٹری لا ئیواسٹا ک و فشریز سہیل اکبر شاہ مزید کہا کہ اس شعبے کی مزید بہتری کیلئے عا لمی بینک کے ساتھ مشتر کہ طو ر پر منصو بہ پر کا م کیا جا رہا ہے جس سے سندھ کے ما ہی گیرو ں کی حا لت زا ر میں بہتر ی کے امکا نا ت مو جو د ہیں ۔حکومت ہر سطح پر عا لمی بینک کی سفا رشات کی رو شنی میں عملی اقدا ما ت کیلئے پرو گرا م اور پا لیسی پا گا مزن ہے ۔انہو ں نے کہا کہ سندھ میں قدرتی طو ر پر میرین سیکشن اور ان لینڈ علا قو ں میں فشریز کے وسائل وافر مقدار میں مو جو د ہیں ۔اس شعبے کی تر قی سے نہ صر ف فشریز کا معیا ر ملک کی معا شی صو ر تحا ل میں اہم کر دا ر کا حا مل ہے ۔اس شعبے کی تر قی سے نہ صر ف فشریز شعبے کا معیا ر بہتر ہو گا جبکہ یکسا ں طو ر پر ما ہی گیرو ں ،کسا نو ں اور دیگر متعلقہ افرا د کے لئے بھی فا ئدہ مند ثا بت ہو گا ۔انہو ں نے عا لمی بینک ،یو نیڈو ،ایف ڈی اور دیگر ملکی اور غیر ملکی مندو بین کا خیر مقدم کر تے ہو ئے کہا کہ مشتر کہ طو ر پر اس شعبے کی تر قی اور فعا ل بنا نے کیلئے پو ر ے ملک میں کا م کر رہے ہیں یہ قا بل تحسین ہے ۔اس ور کشاپ سے ایک نئے وژن کے ذر یعے محکمہ لا ئیواسٹا ک و فشریز پر تندہی اور جا نفشا نی سے سفا ر شات کو تر تیب دے کر ایک جا مع پا لیسی مرتب کر نے میں مدد و تعا ون فرا ہم کرینگے اور جو عملہ کے لئے ایک مو ثر ذریعہ بھی بنے گی ۔انہو ں نے امید ظا ہر کی کہ اس ور کشا پ سے اس شعبے کی فعا لیت اور افا دیت کیلئے ایک نئی را ہ کھلے گی ۔قبل ازیں پرو جیکٹ ڈائریکٹر عا لمی بینک کسنیا لیو و سکی ،کنٹری ڈائریکٹر اے ایف ڈی جیکی امپرو ،یو نیڈو کی کنٹری نما ئندے نا دیہ آفتا ب ،ڈائریکٹر جنر ل فشریز غلا م محمد مہر نے خیر مقدمی پرزنٹیشن دی ۔سوال جواب کا سیشن منعقد ہوا ۔بعد میں فنی سیشن کا بھی اہتما م کیا گیا اور فشریز سیکٹر پا لیسی ،میرین و ان لینڈ فشریز ،میرین فشریز ریفا ر مز کے حوالے سے اقتصا دی جا ئزہ اکوا کلچر ،فیشن ہیو من نیو ٹریشن موا قع ،شوابد ،پو سٹ ہا ر ویسٹ ما ر کیٹ ،ویلیو چین اور بلیو اکنا می دیگر مو ضو عا ت کے حوالے سے گرو پ ڈسکشن بھی منعقد ہوا ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر


loading...