پاکستان فریڈم موومنٹ پارٹی کا عوامی اجتماع 12نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا

پاکستان فریڈم موومنٹ پارٹی کا عوامی اجتماع 12نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان فریڈم موومنٹ پارٹی کے زیراہتمام ایک عوامی اجتماع بروز اتوار12نومبر دن دوبجے ہوٹل ہل ویو مرکز ایف سیون جناح سپرمارکیٹ اسلام آباد میں منعقد ہورہا ہے جس کی صدارت پی ایف ایم کے چیئرمین ہارون خواجہ کرینگے اجتماع سے جنرل سیکرٹری نبیل ہاشمی،جواداسلم،مرکزی رابطہ سیکرٹری ملک الطاف،صدرضلع اسلام آباد،حمزہ خان مومند،صدرضلع راولپنڈی ملک عاطف جاوید ،صدر مری مرادعلی عباسی ودیگر خطاب کرینگے ،چیئرمین اپنے آئندہ لائحہ عمل کے بارے میں اہم پالیسی بیان دینگے۔