سنجیدہ حلقے شرپسندوں کی سازش ناکام بنادینگے،مینجر پتریاٹہ چیئرلفٹ

سنجیدہ حلقے شرپسندوں کی سازش ناکام بنادینگے،مینجر پتریاٹہ چیئرلفٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مری(تحصیل رپو ٹر) پتریاٹہ چےئرلفٹ سٹاف میں شامل چند شرپسندعناصر نے جب پتریاٹہ ریزارت میں بدامنی پھیلانے اور سیاحوں سے بھتہ وصولی کی تو انکے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی گئی جسکے بعد ان عناصر نے اشتعال میں آکر ریزارٹ پر حملہ کیا اور کچھ افراد کو زخمی بھی کیا جنکے خلاف مقدمہ درج کرایا گیا اب یہ عناصر ایک من گھڑت مہم چلاکر یہاں کے افسران اور عملے کو بدنام کررہے ہیں منیجر پتریاٹہ ریزارٹ محسن فضل کا کہنا ہے کہ سیاح اورسنجیدہ حلقے ان کی اس مذموم سازش کو ناکام بنادینگے اور کسی کی عزت اور وقار پر آنچ نہیں آئیگی ایسی بے بنیاد مہم جوئی سے، ہماری تما م تر کاوشیں سیاحوں کو بہتر سے بہتر سہولیات کی فراہمی اور خوشگوار ماحول دینے کیلئے صرف ہورہی ہیں۔

B