ڈیرہ بگٹی،جوری میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک شخص زخمی

ڈیرہ بگٹی،جوری میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک شخص زخمی
ڈیرہ بگٹی،جوری میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک شخص زخمی

  



ڈیرہ بگٹی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈیرہ بگٹی کے علاقے جوری میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک شخص زخمی ہو گیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا جوری میں قبائلی رہنما کے زیر کاشت زمینوں میں ہوا جس سے ایک شخص زخمی ہو گیا جس کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

مزید پڑھیں:۔نواز شریف نے عدلیہ بحالی کے لئے بھرپور کردار ادا کیا، ججز کو ذاتیات سے بالاتر ہونا چاہیے: عاصمہ جہانگیر

مزید : کوئٹہ /اہم خبریں


loading...