لاہور ہائیکورٹ،عدلیہ مخالف بیانات پر مریم نوازکیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ،عدلیہ مخالف بیانات پر مریم نوازکیخلاف توہین عدالت کی ...
لاہور ہائیکورٹ،عدلیہ مخالف بیانات پر مریم نوازکیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں عدلیہ مخالف بیانات پر مریم نوازکیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکر دی گئی، درخواست اظہرصدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائرکی گئی،تفصیلات کے مطابق عدلیہ مخالف بیانات پر مریم نوازکیخلاف لاہورہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فیصلے کے بعدتوہین آمیزٹویٹ کرکے عدلیہ کامذاق اڑایا گیا ،ایسااقدام اداروں کیخلاف بغاوت  اورایسے بیانات توہین عدالت کے زمرے میں آتے ہیں،درخواست گزارنے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت مریم نوازکےخلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔

مزید پڑھیں:۔بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی اور بارش کے بعد اسموگ ختم ہو گی: محکمہ موسمیات

مزید : قومی


loading...