جے آئی ٹی ارکان کی سکیورٹی میں کمی کرنے کا فیصلہ

جے آئی ٹی ارکان کی سکیورٹی میں کمی کرنے کا فیصلہ
جے آئی ٹی ارکان کی سکیورٹی میں کمی کرنے کا فیصلہ

  



اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم پر پاناما کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف مالی بدعنوانی اورمنی لانڈرنگ کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی کے ارکان کو فراہم کردہ اضافی سکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کاکہناتھا ہمیں اطلاعات ملی ہیں کہ جے آئی ٹی ارکان کے بچے سبزی لینے بھی جاتے ہیں تو رینجرز اہلکاروں کی گاڑی انکے ساتھ جاتی ہے ،اب انہیں ضرورت کے مطابق سکیورٹی فراہم کی جائیگی۔

وہ وقت دور نہیں جب پاکستان کا ہر نوجوان اقبال کا شاہین ہو گا،عمران خان کایوم اقبال پر پیغام

مزید : اسلام آباد


loading...