پاکستان میں رات گئے فیس بک سروس کی معطلی و بحالی

پاکستان میں رات گئے فیس بک سروس کی معطلی و بحالی
پاکستان میں رات گئے فیس بک سروس کی معطلی و بحالی

  



لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں فیس بک کیس روس رات گئے معطل ہوگئی، لاگ ان کرنے پر فیس بک کی جانب سے معذرت کا پیغام آتا رہا۔ فیس بک کے تعطل سے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ فیس بک انتظامیہ نے فنی خرابی کو دور کرکے ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں سوشل نیٹ ورک کو آپریشنل کرتے ہوئے صارفین سے معذرت کی۔

مزید : لاہور


loading...